the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پاکستان کے ایک شہری کو امریکہ سے اپنے ملک کے لیے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے معاملے میں حراست میں لیا گیا ہے۔آج میڈیا رپورٹوں میں یہ دی گئی ہے وفاقی عدالت کے وکیل آرون مانگو نے بتایا کہ 27 سالہ آغا محمد خان درانی کو کناڈا کے حکام نے اس وقت پکڑا تھا جب وہ ہتھیار لے کر کناڈا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا



تھا۔پوچھ گچھ کے دوران آغا خان درانی نے کسٹم حکام کو بتایا کہ اس کے والد کی ہتھیاروں کے پرزوں کی دکان ہے اور وہ رائفل کے پرزے ان کو دینے جا رہا تھا، لیکن بعد میں اس نے اپنا بیان بدل دیا اور کہا کہ وہ ان ہتھیاروں کو شکار کرنے اور اپنے خاندان کی ملکیت کی حفاظت کے کام کے لئے اپنے ملک پاکستان لے جانا چاہتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.